،،استغفار کی فضیلت،،
اولاد،رزق،مال و دولت،
if (
style="text-align: left;">صرف ایک تسبیح روزانہ پڑھیں اللہ پاک سے دولت کے خزانے لیںکیا آپ جانتے ھیں؟؟؟؟
استغفار کی کیا فضیلت ھے ,
میں بتاتی ھوں۔۔۔
ایک بار حضرت حسن رضی اللہ عنہ کے پاس ایک شخص آیا اور کہا کہ بے اولاد ھوں آپ نے کہا
استغفار کیا کرو
اس شخص نے کہا حضور اب دوبارہ کب أؤں آپ نے کہا بے اولاد ھو نہ اب تب آنا جب اللہ تعالیٰ تمھیں دس بیٹے دے دے
سبحان اللہ
اللہ تعالی نے دس بیٹے عطا فرماے
استغفار کی فضیلت
ss:
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنھما سے مروی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو شخص پابندی کے ساتھ استغفار کرتا ہے، اللہ تعالٰی اس کے لیے ہر غم سے نجات اور ہر مشکل سے نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے اور اسے وہاں سے رزق دیتا ہے جہاں سے اس کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو۔“
أخرجه أبو داود في السن كتاب الصلاة، باب في الاستغفار 85 الرقم: 1518
اسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَاتُوبُ
if (typeof atAsyncOptions !== 'object') var atAsyncOptions = [];
atAsyncOptions.push({
key: 'c1702886a4b6d752792054119008e865',
format: 'js',
async: true,
container: 'atContainer-c1702886a4b6d752792054119008e865',
params: {},
});
var script = document.createElement('script');
script.type = 'text/javascript';
script.async = true;
script.src = 'https://www.highperformanceformat.com/c1702886a4b6d752792054119008e865/invoke.js';
document.getElementsByTagName('head')[0].appendChild(script);
style="text-align: center;">استغفار کے فوائدگناہ معاف ہونگے ۔ (سورۃ نوح: 10)
- باغات ملیں گے (سورہ نوح (12)
نہریں جاری ہونگی (سورۃ نوح : 12
خوش حالی والی زندگی نصیب ہوگی
طاقت اور قوت ملے گی (سورۃ ہو
بارش ہوگی ۔ (سورۃ نوح: 11)
اولاد نصیب ہوگی (سورۃ نوح
ss
جس شخص کے نامہ اعمال میں استغفار زیادہ ہو ۔ (جو پابندی سے استغفار کرے گا تو اللہ اسے ہر غم اور ہر تکلیف سے جات دے گا، ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ پیدا فرمائے گا اور اسے ایسی جگہ سے رزق دے گا جہاں سے اسے وہم و گمان بھی نہ ہو گا
