A letter to God's beloved name!

Islamic Content
0













A letter to God's beloved name!



 Dear Allah, 

 

today I am so sad again that I wish I would never raise my head from prostration, just stay with you and feel you, hide me in the shadow of your mercy, my Allah, I will never want your displeasure.  

, I am afraid of your displeasure, O Allah, how can I take any wrong step, O Allah, You know, I have nothing in my power, all power is Yours, I am very helpless, help me in my confused affairs.  Give it a makeover 

 My God, no one can understand the state of my heart, my sorrows and pains, except You, I ask You for the happiness of my heart, 

 is it a sin to ask for the happiness of my heart for my own sake?  O Allah, You are my Lord who loves me more than seventy mothers. If we, Your servants, do not ask from You, then from whom should we ask? 

 

  Are you able?  

  

  Then change my fortune too, give me the joys of my heart or turn my heart with your pleasure.  Make me courageous, give me courage, give me great patience, may God Almighty, there is a lot of desolation in my life, fill my life and my heart with the light of faith. 



 

 If we are alone, then we have two options: 

 


believe the words of one's self, or accept Allah.  💗


 In solitude we can commit sins and worship---!!🥀

 

  We can also get pleasure for a while from the remembrance of God and also peace---!!

  

  We can also shed tears of repentance for our sins and we can cry in the love of God!

  

  We think that we are alone, but he is the one who is watching everything. The creator of the universe knows who is filling loneliness with sin and who is taking his displeasure with good deeds and who is asking for the pleasure of God.  I was afraid to stand up and who isn't---!!

 What an old man said well---!!

 If you want to check your level of faith, then look at your loneliness, what you are doing in loneliness, purify loneliness, then you will cherish the love and pleasure of God Almighty.

 May Allah protect our faith in this period of fitna 

 Give us the opportunity to avoid sins



How sweet is the feeling when you pray with a transparent sheet.  



Then they make many supplications to Allah with all their heart and sincerity and believe that one day these supplications will definitely be accepted.

  Surely your prayers will not go in vain.. your longing will not be wasted..

 .  Your waiting, your patience, your tears will be rewarded for everything. Just have faith in the Lord of the worlds who is the owner of the universe... 

 He will surely accept your prayers

 In Shaa Allah Al Kareem* "Go light the candle of your share, the light will spread by itself. And it will reach those who seek the light."



 "People are remembered not by long association, but by their deep impact."

 


 .

 While happiness is a test of gratitude and adversity is a test of patience

 To me, anything that brings a smile to your face is a blessing. 

 By thanking the Lord for every smile, the blessings increase.

 The first sign of being a believer is to be thankful for the blessings God has given you despite being surrounded by troubles.

 We should keep thanking Allah in every situation.





ایک خط پیارے اللہ کے نام!



پیارے اللہ آج پھر میں بہت ہوں اتنا اداس کہ جی چاہتا ہے میں سجدے سے کبھی سر نہ اٹھاؤں بس آپ کے پاس رہوں آپ کو محسوس کروں،آپ  مجھے اپنی رحمت کی سائے میں چھپا لیں، میرے اللہ میں آپ کی ناراضگی کبھی نہیں چاہوں گی، مجھے آپ کی ناراضگی سے خوف آتا ہے اللہ پاک میں کیسے کوئی غلط قدم اٹھا سکتی ہوں اللہ پاک آپ تو جانتے ہیں ناں میرے اختیار میں کچھ بھی نہیں سارے اختیارات آپ کے ہیں میں بہت بے بس ہوں میری مدد فرما میرے الجھے ہوئے معاملات کو سنوار دیں 

میرے اللہ میرے دل کی کیفیت میرے دکھ درد آپ کے علاوہ کوئی نہیں سمجھ سکتا، اللہ پاک میں آپ سے اپنے دل کی خوشیاں مانگتی ہوں، کیا اپنے حق میں اپنے دل کی خوشیاں مانگنا گناہ ہوتا ہے؟ اللہ پاک آپ تو ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرنے والے میرے رب ہیں ناں پھر ہم آپ کے بندے آپ سے نہ مانگیں تو کس سے مانگیں، لوگ کہتے ہیں جو نصیب میں لکھ دیا جاتا ہے وہ ہی ملتا ہے لیکن آپ تو نصیب بدلنے پر بھی قادر ہیں ناں۔۔ پھر میرے نصیب کو بھی بدل دے مجھے میرے دل کی خوشیاں دے دیں یا میرے دل کو اپنی رضا کے ساتھ پھیر دیں میرے اللہ پاک مجھے ایسے تنہا نہ چھوڑ میں بہت بے بس ہوں میری بے بسی پر رحم فرما۔ مجھے ہمت والا بنا مجھے حوصلہ دے مجھے بڑا صبر دے اللہ پاک میری زندگی میں بہت ویرانی ہے،میری زندگی اور میرے دل میں نور   ایمان بھر دے. 



 

جب ہم تنہا ہوتے ہیں ناں ‏ تب ہمارے پاس دو راستے ہوتے ہیں



  ایک نفس کی بات مان لیں یا پھر اللہ سوہنے کی ---!! 💗

  

تنہائی میں ہم گناہ بھی کر سکتے عبادت بھی---!!🥀


 ہم تھوڑی دیر کی لذت بھی پاسکتے ہیں  ذکر الٰہی  سے سکون بھی ---!!

 

 ہم اپنے گناہوں پہ توبہ کے آنسو بھی بہا سکتے ہیں اور محبتِ الٰہی میں بھی رو سکتے ہیں---!

 

 ہمیں لگتا ہے کہ ہم اکیلے ہیں مگر وہ جو ذات ہے ناں وہ تو سب دیکھ رہا ہے اس خالقِ کائنات کو پتہ ہے کون تنہائیوں کو گناہ سے بھر رہا اور کون نیکیوں سے کون اسکی ناراضگی مول لے رہا اور کون رضا مانگ رہا کون بارگاہِ الٰہی میں کھڑے ہونے سے ڈر رہا اور کون نہیں---!!

 

ایک بزرگ نے کیا خوب کہا---!!


اگر اپنا ایمان کا لیول چیک کرنا ہے تو اپنی تنہائیوں کو دیکھو کہ تم تنہائی میں کیا کر رہے ہو  تنہائی پاک کر لو تو سوہنے ربّ تعالیٰ کی محبت و رضا پالو گے۔۔

اللہ پاک اس فتنے کے دور میں ہمارے ایمان کی حفاظت فرمائے 

گناہوں سے بچنے کی توفیق عطا فرمائے 

 



کتنا پیارا احساس ہےناں 


جب آپ ایک شفاف سی چادر اوڑھ کہ نماز پڑھتے ہیں. پھر پورے دل اور خلوص سے اللّٰہ سے ڈھیروں دعائیں کرتے ہیں اور یقین رکھتے ہیں کہ ایک دن یہ دعائیں ضرور قبول ہوں گی..

 یقیناً تمہاری دعائیں بے کار نہیں جائیں گی..تمہاری تڑپ ضائع نہیں جائے گی..

 

. تمہارا انتظار ، تمہارا صبر، تمہارے آنسو ہر چیز کا اجر تمہیں دے دیا جائے گا.بس یقین رکھنا اس رب العالمین پر جو مالکِ کائنات ہے... 

وہ تمہاری دعائیں ضرور قبول کرے گا

ان  شاء اللّٰہ الکریم*"اپنے حصے کی شمع جلاتے جائیں روشنی خودبخود پھیلتی جائے گی۔ اور ان تک پہنچ جائے گی جو روشنی کے متلاشی ہیں۔"

”لوگ طویل رفاقت سے نہیں، اپنی گہری تاثیر کی بنا پر یادوں میں رہتےھیں

 


ہم ہمیشہ نعمتوں کو اپنی نیکیوں کا انعام سمجھتے ہیں اور مصیبتوں کو اپنے گناہوں کی سزا___

جبکہ نعمت شکر کا امتحان ہوتی ہے اور مصیبت صبر کا

میرے نزدیک ہر وہ چیز نعمت ہے جو آپ کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیرتی ہے آپ کو سکون دیتی ہے۔ 

ہر مسکراہٹ پہ رب کا شکر ادا کرنے سے برکتیں بڑھتی نعمتوں میں اضافہ ہوتا ہے ۔

‏پریشانیوں میں گِھرے رہنے کے باوجود اپنے اللّٰہ کی عطا کردہ نعمتوں کا شکر ادا کرنا مومن ہونے کی پہلی نشانی ہے

ہمیں ہر حال میں آللہ پاک کا شکر ادا کرتے رہنا چاہیئے۔






Post a Comment

0Comments

Post a Comment (0)